تاریخی سنگ میل
کرونا: مرکزی ،صوبائی اور ضلعی اجتماعات آن لائن جاری رہے
- 6۔جنوری ۔سابق امیر جماعت قاضی حسین احمد ؒ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
- 23جنوری ۔مہنگائی اور بے روز گاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے
- رابطہ عوام مہم ۔ملک بھر میں عوامی رابطے کیلئے جلسوں کا انعقاد ۔جلسوں میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں شرکت کی
- اسلام آباد میں آن لائن آل پارٹیز کانفرنس
- نیشنل لیبر فائونڈیشن کے زیر اہتمام منصورہ میں دو روزہ مزدرو کنونشن
- مرکزی ،صوبائی اور ضلعی اجتماعات آن لائن جاری رہے ۔
- الخدمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام کرونا آگاہی مہم اور بچائو کیلئے حفاظتی پروگرامز
- منصورہ میں علماء و مشائخ کانفرنس
- جماعت کے یوم تاسیس پر منصورہ میں سیمینار
- کشمیر ی او ر فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے پروگرامز
- لاہور میں پی سی ہوٹل میں حجاب کانفرنس ۔امیر جماعت ،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف خواتین کا خطاب
- ملک بھر میں رابطہ عوام مہم کے زیر اہتمام شمولیتی جلسے ۔