تعارف
جماعتِ اسلامی پاکستان ایک منظم اسلامی،نظریاتی، انقلابی تحریک ہے جو اقامتِ دین، فلاحِ عامہ، جوابدہ طرزِ حکمرانی اور معاشرے کی اخلاقی و سماجی تعمیرِ نو کے لیے کوشاں ہے۔ ملک کی اس سب سے بڑی اور پرانی اسلامی تحریک کے اثرات ملک کی سیاسی و اجتماعی زندگی پر نمایاں طور پر دیکھے اور محسوس کیے جاسکتے ہیں۔
جماعت اسلامی کا آغاز بیسویں صدی کے اسلامی مفکر سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے عصر حاضر میں اسلامی نظام کے احیاء کے لیے کیاتھا۔ 1941 میں قائم ہونے والی یہ جماعت دعوت ، ایماندار و باکردار افراد کی تربیت و تنظیم، خدمتِ خلق اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے پرامن تبدیلی کی علمبردار ہے۔
جماعتِ اسلامی ایک نظر میں
- قیام: 26 اگست 1941
- بانی: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
- نصب العین: اقامتِ دین
- عوامی کردار: دعوت، سیاست، فلاحِ عامہ اور معاشرتی اصلاح
جماعتِ اسلامی کو جانیے
- ہم کون ہیں؟
- نصب العین، اقدار اور اصول
- ہمارا لائحہ عمل
- ہماری کارکردگی اور خدمات
- ہمارا سفر
- دستورِ جماعت
- قیادت اور اکابرین
- عمومی سوالات
- رابطہ اور شمولیت
نصب العین کو سمجھیے | ہماری تاریخ| تحریکِ اسلامی میں شامل ہوں