مزاحمت میں زندگی ہے

جماعت اسلامی ہمیشہ سے مظلوموں کی آواز بنی ہے۔ پاکستان کو اشرافیہ کے تسلط سے آزاد کروانے کے لیے سرگرم عمل رہی۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام اور اس کے ہمنواؤں کے خلاف آواز اٹھائی۔

استحصالی آئی پی پی معاہدوں پر نظرِ ثانی کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنے سے لے کر ایندھن اور بجلی کے بحران کے خلاف مؤثر جدوجہد تک، جماعتِ اسلامی نے ہمیشہ اصولی اپوزیشن کا کردار ادا کیا ہے۔

ہم سود سے پاک معیشت، منصفانہ ٹیکس نظام اور اشرافیہ کے تسلط سے آزاد پاکستان کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

تبدیلی کا آغاز اپنے آپ سے ہوتا ہے۔ جماعتِ اسلامی میں شامل ہوں اور پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے خواب کی تعبیر میں اپنا کردار ادا کریں۔

مزید پڑھیں

  • احتساب
  • بدعنوانی کا خاتمہ
  • انسانی حقوق کا تحفظ