مولانا ابوالكلام آزاد

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی خدمات جلیلہ سے امت مسلمہ کبھی صرف نظر نہیں کر سکتی کہ ایسے کارہائے نمایاں تاریخ تجدید اسلام کے ہر باب وفصل کے لئے سرمایۂ افتخار وبد جہ عنوان ہیں۔ مولانا گلشن حق کے ان لالہ وسنبل میں سے ہیں جن کی خوشبو سدا بہار ہمیشہ تعفن باطل کو مغلوب کرکے طالبان حق کے دل ودماغ کو معطر کرتی رہتی ہے اور جسے فناء نہیں۔