شعبہ مالیات

جماعتِ اسلامی کا شعبہ مالیات (بیت المال) جماعت کا مرکزی مالیاتی نظام سنبھالتا ہے اور تمام مالی امور کی شفافیت اور باقاعدہ دفتری ریکارڈ کا ذمہ دار ہے۔ یہ شعبہ مرکزی بیت المال کے نظام کو چلاتا ہے اور ارکان، کارکنان اور عام ہمدردوں کی طرف سے ملنے والے اعانات، زکوٰۃ اور عطیات کا مکمل حساب کتاب رکھتا ہے۔ مالیاتی شفافیت  اور دیانت داری کو برقرار رکھتے ہوئے، یہ شعبہ فنڈز کے تنظیمی، دعوتی اور رفاہی کاموں میں استعمال پر نظر رکھتا ہے۔

ناظم : نذیر احمد جنجوعہ