اسلام: ایک مکمل ضابطہ حیات

ہماری فکر کا مرکزی نکتہ اسلام کو ایک مکمل ضابطۂ حیات کے طور پر تسلیم کرنا ہے۔ دین محض چند عبادات کا نام نہیں بلکہ ایک جامع نظامِ زندگی ہے جو سیاست، معیشت، عدل، اخلاق، اور معاشرتی نظام کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔