الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کے انتقال پر ملال کی روح فرسا خبر سن کر انتہائی صدمہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ اپنے دین کے لئے ان کی اعلی خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔