ایک جاری و ساری نبوی مشن
رسول اللہ ﷺ کے بعد نبوت کا دروازہ بند ہونے کے بعد، اب دنیا میں اقامت دین، ظلم کا خاتمہ اور انسانیت کو باطل کی بندگی سے نکال کر اللہ کی بندگی میں لانے کی وہ تمام اجتماعی و فکری ذمہ داری امتِ مسلمہ پر عائد ہوتی ہے جو انبیاء کرام اپنے اپنے ادوار میں سرانجام دیتے رہے ۔